لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری دراطلاعات ملک حسین اعوان نے کہا ہے کہ بھوک،تنگدستی، افلاس اور بجلی، گیس، پٹرول، پانی کی مسلسل بڑھتی قیمتوں اور ناانصافیوںسے تنگ عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوچکا ہے۔ حکومت اس پسے ہوئے طبقے کیلئے عملی اقدامات کرے عوام کی حالت بد سے بدتر ہوتی چلی جارہی ہے۔
بجلی، گیس، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں ، ناانصافیوںسے عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوچکا :ملک حسین اعوان
Mar 17, 2024