لاہور(کامرس رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر کی 590 شاہراہوں کی مرمت و بحالی کے پروگرام سٹرکیں بحال ، پنجاب خوشحال کے تحت محکمہ تعمیرات و مواصلات نے کام شروع کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر برائے تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ و چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے کی۔
پنجاب کی 590 شاہراہوں کی مرمت و بحالی پروگرام پرکام شروع
Mar 17, 2024