وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ احمد حسان کی   ملاقات،منصب سنبھالنے پر مبارکباد  

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے سینئر رہنما مسلم لیگ نواز خواجہ احمد حسان کی ملاقات ۔خواجہ احمد حسان نے وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ چائنہ ترکیہ عرب ممالک کے سربراہان کی طرف سے خیر سگالی اور مبارک باد کے پیغامات خوش آئند ہیں۔ خواجہ احمد حسان چینی صدر کی طرف سے سی پیک منصوبے کو وسعت دینے اور کام کی سپید تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کا کیا۔ پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔وزیراعظم پاکستان نے نیک خواہشات کے اظہار پر خواجہ احمد حسان کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...