حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے  نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد 

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی جانب سے  یکطرفہ طور پر اپنے مشیر اور کاروباری شخصیت کی بطور  وزیراعظم تقرری کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ صدر محمود عباس کی جانب سے وزیراعظم کی تقرری کا فیصلہ یکطرفہ طور پر کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن