اقبال کا فرمان

Mar 17, 2024

یہ اسلام ہی تھا جس نے بنی نوع انسان کوسب سے پہلے یہ پیغام دیاکہ دین نہ قومی ہے نہ نسلی،نہ انفرادی ہے نہ پرائیویٹ بلکہ خالصتاً انسانی ہے اوراس کامقصدباوجودتمام امتیازات کے عالم بشریت کومتحدومنظم کرناہے۔
(حسین احمد مدنی کے جواب میں) 

مزیدخبریں