شوہر نے بیوی کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا

Mar 17, 2024

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شوہر نے بیوی کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا،تھانہ شالیمار کو حنا خان نے بتایا کہ گھر میں گھریلو جھگڑے پر شوہراسد منظر نے چھری کے وار اور تشدد کرکے زخمی کردیا۔

مزیدخبریں