پیپکوکےمطابق ملک میں بجلی کی پیداوارتیرہ ہزارایک
سوگیارہ میگاواٹ جبکہ طلب سترہ ہزارچھبیس میگاواٹ ہےجوملکی ضرورت سےچارہزارمیگاواٹ کم
ہے۔ پیپکو کے مطابق کے ای ایس سی کو سات سوبیس میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔
آبی ذرائع سے پانچ ہزار ایک سو چونتیس اورتھرمل ذرائع سےایک ہزار چارسوچھ میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے،تاہم شارٹ فال چارہزارمیگاواٹ تک بڑھنے سےلوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیاہےاورطویل لوڈشیڈنگ نےکاروباری سرگرمیاں معطل کرکےرکھ دیں ہیں جس کی وجہ سےتاجروں کوشدیدمشکلات کاسامناہے۔