انتخابات میں جھرلو پھیرا گیا: خالد گجر

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحرےک انصاف کے رہنماءامےدوار پی پی 161چوہدری خالد گجر نے کہا ہے کہ تحرےک انصاف کا راستہ روکنے کےلئے ”مےنج کاسٹنگ“ ہوئی عوام نے تحرےک انصاف کو بھرپور مےنڈےٹ سے نوازا لےکن نادےدہ قوتوں نے تحرےک انصاف کی کامےابی مےں روڑے اٹکائے، چودھری خالد گجر نے کہا کہ ہمارے پاس کئی بےلٹ پیپرز اےسے بھی موجود ہےں جن پر پہلے سے ہی شےر کی مہریں ثبت ہےں انہوں نے کہا کہ جھرلو پھےرا گےا تحرےک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن کر منظر عام پر آئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن