الیکشن فری تھے فیئر نہیں ہوئے، پی پی کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی گئی تاج حیدر، شازیہ مری کی پریس کانفرنس

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے کہا ہے الیکشن فری تھے لیکن فیئر نہیں ہوئے مسلم لیگ فنکشنل چور مچائے شور والا کام کر رہی ہے۔ الیکشن کمشن این اے 235 کے 26 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرائے۔ وہ جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔ ان کے ہمراہ پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج حیدر، پروفیسر این ڈی خان، حبیب الدین جنیدی اور دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...