نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی لوک سبھا کی سپیکر میراکمار نے ڈاکٹر فہیمدہ مرزا کو ٹیلی فون کیا۔ انہوں نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزاکو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
بھارتی لوک سبھا کی سپیکر کا فہمیدہ مرزا کو فون، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
May 17, 2013