لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ کے نائب وزیراعظم نک کلیگ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان پر یہ طے کرنا باقی ہے کہ انہوں نے آزادی¿ اظہار کی حد پارک کی بھی ہے یا نہیں۔
الطاف حسین نے آزادی اظہار کی حد پار کی یا نہیں، طے ہونا باقی ہے برطانوی نائب وزیراعظم
May 17, 2013