کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت میں پولیس کا تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاﺅ ن ہنوز جاری ہے اورروزانہ کی بنیادپر کریک ڈاﺅ ن کرکے سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیاجارہاہے، سب سے زیادہ نشانہ بننے والے خادم ویزہ پر آنے والوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے ۔