افغانستان میں امن کا واحد حل متفقہ معاہدہ ہے: روسی سفیر

 کابل/برلن (آن لائن) روس نے افغانستان سے سال2014ءکے غیر ملکی فوجی انخلاءکے بعد یہاں ایک دوسری خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں امن کا واحد حل ایک متفقہ امن معاہدہ ہے۔ کابل میں روس کے سفیر اندرے ایوتسیان نے ایک عرب ٹیلی ویژن کو انٹرویو میں کہی ہے۔انہوں نے کہا افغانستان میں امن کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ ایک امن معاہدہ کے لئے مل بیٹھناہے۔ جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں سیاسی اصلاحات کےلئے زیادہ سے زیادہ کام کرے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...