کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سنٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظر مجرم اختر محمد کا فریقین سے راضی نامہ ہوگیا جیل حکام نے راضی نامہ ہونے پر اختر محمد کی پھانسی پر عملدرآمد روکدیا گیا۔
کوئٹہ: راضی نامہ ہونے پر قتل کے مجرم کی پھانسی روکدی گئی
May 17, 2015