گٹھلی والے پھل وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں: ماہرین

May 17, 2015

نیویارک (نیٹ نیوز) ایک امریکی یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسے پھل جن میں گٹھلی ہوتی ہے حیاتین (وٹامنز) اور اہم معدنیات (منرلز) سے پْر ہوتے ہیں۔ سردیوں میں سرد اور گرمیوں میں گرم پھل کھانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ان پھلوں میں خوبانی، آڑو، آلوچہ اور آلو بخارا شامل ہیں۔

مزیدخبریں