گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس سمن آباد میں پری ڈی کام کلاس کا آغاز

لاہور (کامرس رپورٹر) گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس سمن آباد لاہور میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت کے مطابق پری ڈی کام کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر 20  طلبا پر مشتمل اس کلاس کی افتتاح تقریب کے موقع پر پرنسپل دوست محمد منہاس نے ڈی کام تعلیم کی افادیت پر اظہار خیال کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...