رمضان پیکج کے اربوں روپے بینظیر انکم سپورٹ کے مستحقین میں تقسیم کردیئے جائیں، تنویر اشرف کائرہ

لاہور(خبر نگار)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب، تنویر اشرف کائرہ نے  پنجاب حکومت کے رمضان پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ  زیادہ اچھا ہوتا کہ رمضان پیکج کی 3 ارب روپے کی رقم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے درمیان تقسیم کر دی جاتی۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں رمضان پیکجز کے تجربات اچھے نہیں رہے ہیں کیونکہ پیکج کے تحت سستے داموں اشیاء سرکاری اہلکاروں کی ملی بھگت سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے ہتھے چڑھ جاتی ہیں اور غرباء سستے داموں اشیاء کی دستیابی سے محروم رہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...