سیاستدان ‘عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے اقدام کریں عبدالوہاب روپڑی، شکیل الرحمن

لاہور(خصوصی  نامہ  نگار) سیاستدان باہمی اختلافات نبھانے کی بجائے عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہوں۔ دہشت گردی اور معاشی بحران کے خاتمے کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتیں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل حدیث پاکستان کے رہنما مولانا عبدالوہاب روپڑی اور مولانا شکیل الرحمن ناصر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کے باہمی اختلافات اور ’’میں ناں مانوں‘‘ کی رٹ نے ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچا دیا۔ انہوں  نے کہا کہ سسٹم میں موجود کالی بھیڑوں سے چھٹکارا پانا ناگزیر ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...