کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملزم معظم کو وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ وفاقی حکومت عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کیلئے اسے برطانیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کریگی۔ اس حوالے سے جے آئی ٹی نے تفتیش مکمل کر لی ہے۔
عمران فاروق قتل کیس: ملزم معظم کو وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ
May 17, 2015