اسلام آباد (آن لائن)گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف‘ پیپلز پارٹی نے تمام 24 حلقوں سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا جبکہ مجلس وحدت المسلمین 15، جمعیت علماء اسلام (ف) صرف 10 حلقوں سے امیدوار سامنے لا سکی۔ قوم پرستوں نے مجوزہ انتخابی نشان نہ ملنے پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے تمام حلقوں سے امیدوار سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔
گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف، پی پی نے تمام 24 حلقوں سے امیدواروں کااعلان کردیا
May 17, 2015