میڈیکل کی طالبہ کی ڈیوٹی کے دوران سوتے ہوئے تصویر، سوشل میڈیا پر بحث

لندن (بی بی سی) لاطینی امریکہ میں اس سوال پر آج کل دھواں دھار بحث ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک تصویر ہے جس میں میڈیکل کے آخری سال کی ایک طالبہ اپنی کرسی پر ڈیوٹی کے دوران سوتے ہوئی دکھائی گئی ہے۔  

ای پیپر دی نیشن