راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں ہوٹل کی لفٹ گر گئی جس کی وجہ سے اس میں موجود 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
راولپنڈی: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
May 17, 2015