وزیر خزانہ اسحاق ڈار 20 مئی کو بجٹ تجاویز پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کے بارے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیں گے۔ اس ضمن میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس بدھ20 مئی کو چیئرمین عمر ایوب خان کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں 2بجے ہوگا۔ اجلاس کو ملکی معیشت کے حوالہ سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...