اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت اجلاس 2 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال اقتصادی راہداری منصوبہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا
May 17, 2015