بہت سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر علی راجا

بہت سے اور نکلیں گے حقائق
بہت سے اور بھی اتریں گے جامے
نظر اندھوں کو بھی اب آ رہا ہے
بہت کالے ہیں کچھ اعمال نامے

ای پیپر دی نیشن