لندن (اے پی پی)ایک برطانوی امدادی ادارے کرسچیئن ایڈ نے خبردار کیا ہے کہ2060ء تک دنیا بھر کے مختلف ساحلی شہروں میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث تباہ کن سیلاب سے ایک ارب کے قریب لوگ متاثر ہوں گے۔
ماحولیاتی تبدیلیاں: 2060ء تک ساحلی شہروں میں سیلاب سے ایک ارب افراد متاثر ہونگے
May 17, 2016