پسماندہ علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی الخدمت فاﺅنڈیشن کی اولین ترجیح ہے : صائمہ شبیر

لاہور (لیڈی رپورٹر) الخدمت فا¶نڈیشن خواتین ونگ کی ناظمہ صائمہ شبیرنے کہاہے کہ پسماندہ علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی الخدمت فا¶نڈیشن کی اولین ترجیح ہے ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے - مخیر حضرات دیہی آبادیوں کے لوگوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی کےلئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوںنے ان خیالات کااظہار مناواں میں ہیپاٹائٹس کی سکریننگ کےلئے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...