فیروزوالا : لیسکو ملازمین کا لاہور شیخوپورہ روڈ بلاک کر کے احتجاج، ملزمان کو گرفتار کرنیکا مطالبہ

May 17, 2017

فیروززوالا (نامہ نگار) لیسکو سرکل فیروزوالا کی پانچ سب ڈویژنوں کے سینکڑوں ملازمین نے غنڈہ گردی اور لیسکو کے ملازمین پر ہونے والے حملہ میں ملوث ملزموں کی گرفتاری عمل میں نہ آنے پر لاہور، شیخوپورہ روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج کیا اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ ہڑتال کے باعث بجلی کی خرابی دور کرنے اور دیگر مسائل کے لئے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 

مزیدخبریں