لاہور (پ ر) تھانہ قلعہ گجر سنگھ کو ایک 28سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا ایس ایس او رضوان لطیف سے فون 0308-7777601 پر رابطہ کریں
تھانہ ٹبی سٹی کو ایک 32سال کے شخص کی نعش ملی ہے بظاہر نشئی معلوم ہوتا ہے ورثا سب انسپکٹر محمد طفیل سے فون 0308-7771050پر رابطہ کریں