گوادر (نوائے وقت رپورٹ) چین سے ایک اور بحری جہاز مشینری اور دیگر سامان لیکر گوادر پہنچ گیا۔ چینی بحری جہاز کا گوادر بندرگاہ پر پاکستانی و چینی حکام نے استقبال کیا۔
چین سے ایک اور بحری جہاز مشینری اور دیگر سامان لیکر گوادر پہنچ گیا
May 17, 2017