کارکن اگلے مرحلے کی تیاری، گلی گلی پھیل جائیں: مصطفیٰ کمال

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پارٹی کے ملین مارچ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ ملین مارچ میں پورے کراچی سے لوگ آئے۔ ہمارے مطالبات جائز ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت کراچی کو پانی اور بجلی سے محروم نہیں کر سکتی۔ کارکن اگلے مرحلے کی تیاری کریں اور ہر گلی میں پھیل جائیں۔

ای پیپر دی نیشن