راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی نے شہر مےں پراپرٹی ٹےکس کی 96 جائےدادےں سےل کردےں ےہ جائےدادےں اصغر مال ، سےد پورروڈ ، شمس آباد ، ڈھوک الہیٰ بخش سمےت متعدد علاقوں مےں سےل کی گئےں جبکہ موٹر برانچ نے ٹوکن ٹےکس کی نادہندہ اور غےر رجسٹرڈ گاڑےوں کے خلاف ناکہ بندی کے دوران135 کے چالان کاٹ دئے ۔