چھتیس گڑھ : 16مائو علیحدگی پسند مارے گئے

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں شدید جھڑپ میں 16مائو نواز علیحدگی پسند مارے گئے ۔
یہ وہی علاقہ ہے جہان گزشتہ ماہ علیحدگی پسندوں نے حملہ کرکے 2درجن بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا اس علاقے میں 50برس سے علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے، اینٹی نکسل فورس کے سربراہ ڈی ایم اواستھی نے میڈیا کو بتایا مارے گئے نکسل علیحدگی پسند تھے۔

ای پیپر دی نیشن