ریلوے سمپارس کے عہدیدار کل مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کریں گے

لاہور سٹیشن ماسٹر اینڈ آل پاکستان ریلوے سٹاف یونین کی نمائندہ تنظیم ریلوے سمپارس یونین کل اپنے مطالبات کی حمایت میں پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی،اپنی پریس کانفرنس میں سٹیشن ماسٹروں کے اپ گریڈیشن کے سلسلے میں آئندہ کے لائہ عمل کا اعلان کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن