پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہاہے کہ ٹو یٹ غلط فہمی کی بنیاد پر ہواجسے ڈیلیٹ کردیا .طارق فاطمی سے معافی چاہتا ہوں .پی ٹی آئی کو پریشان کرنے کے لیے نئے طریقے استعمال کیے جارہے ہیں .حکمران کب تک قوم سے جھوٹ بولیں گے.حکومت جے آئی ٹی کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈال رہی ہے.حکومت پانامہ کیس سے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے.نوازشریف پر کمیشن کی رپورٹ کے پیچھے چھپ چھپ جاتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ حکومت کب تک قوم سے جھوٹ بولیں گے ۔ حکومت جے آئی ٹی کی تحیققات میں رکاوٹ ڈال رہی ہے ۔دانیال عزیز کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کررہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ ٹویٹ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا طارق فاطمی سے معافی چاہتا ہوں پی ٹی آئی کو پریشان کرنے کے لیے نئے طریقے استعمال کیے جارہے ہیں ۔ دانیال عزیز کے خلاف توہین عدات کی درخواست دائر کرارہے ہیں ۔نوازشریف پرکمیشن کی رپورٹ کے پیچھے چھپ جاتے ہیں ۔نعیم الحق نے کہاکہ حکومت پانامہ کیس سے توجہ ہٹانا چاہتے ہے ۔ٹویٹ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا جسے میں نے ڈیلیت کردیا .
ٹو یٹ غلط فہمی کی بنیاد پر ہواجسے ڈیلیٹ کردیا ‘طارق فاطمی سےمعافی چاہتا ہوں: ترجمان تحریک انصاف
May 17, 2017 | 13:42