بھارت، لڑکی نے جیل میں مقید خود سے زیادتی کے ملزم سے شادی کر لی

جموئی(آئی این پی)بھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی، جیل کا ماحول خوشیوں میں تبدیل ،قیدیوں کے چہرے پر مسکراہٹ اور خوشی کی لہر دوڑ گئی،جیل انتظامیہ کی موجودگی میں بغیر جہیز کے رسمیں انجام پذیر ہوئیں،شادی سے دلہن والے خوش اور دلہا کا خاندان ناراض رہا کوئی شریک نہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ضلع جیل میں صبح سے ہی گہما گہمی کا ماحول پیدا ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن