جدہ( انٹر نیشل ڈیسک )سعودی وزیردفاع نے کہا تین تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے۔ادھرایک سعودی اخبار نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سرجیکل حملے کرے۔ جمعرات کو یمنی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں تیل کی ایک اہم پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا تھا۔