اسلام آباد(وقائع نگار)پیڑولیم مصنوعات میں بے تحاشا اضافے کے خلاف امن ترکی پارٹی کی جانب سے اسلام اباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے درخواست میں استد عا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اوگرا کا 4مئی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے کا حکم دے اورپیٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں بحال کی جائیں۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافہ نہ ہونے باوجود وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا۔
پیڑولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف درخواست دائر
May 17, 2019