سمیع اللہ کی ’رمضان ہاکی ٹورنامنٹس‘ کرانے کی تجویز

May 17, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین سمیع اللہ نے ’رمضان کرکٹ ‘کی طرز پر ’رمضان ہاکی ٹورنامنٹس ‘کرانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ سیون اے سائیڈ ٹورنامنٹس سے مقابلوں کو پرکشش بھی بنایا جاسکتا ہے۔

مزیدخبریں