کوئٹہ(بیورو رپورٹ)سردار یار محمد رند جعلی ڈگری کیس سے باعزت بری ،جھوٹے بے بنیاد الزامات لگاکر مخالفین سچائی کو شکست نہیں دے سکتے ،جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے، انہوں نے ان خیالات کااظہار کیس سے باعزت بری ہونیکے بعد مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔