پتوکی(نمائندہ خصوصی )پتوکی ٹول پلازہ کے قریب موٹر سائیکل سواروں کا شہری پر قاتلانہ حملہ تفصیلات کے مطابق جودھ سنگھ کا رہائشی عبدالمجید گزشتہ روز نیوجوڈیشل کمپلیکس پتوکی جارہا تھا کہ پتوکی ٹول پلاز ہ کے قریب موٹر سائیکل سوار اخلاق وغیرہ نے شہری عبدالمجید کو گن پوائنٹ پر روکنے کی وکوشش کی۔