کرس گیل ڈسپلنری ایکشن سے با بال بچ گئے

May 17, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرس گیل ڈسپلنری ایکشن سے بال بال بچ گئے۔ کیس پر کرکٹ ویسٹ انڈیز اور سی پی ایل ٹورنامنٹ کمیٹی کے تین رکنی ٹریبونل نے سماعت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔ کرس گیل کا کہنا ہے کہ مقصد کرکٹ ویسٹ انڈیز اور سی پی ایل کی شہرت کو نقصان پہنچانا نہیں تھا ، جمیکا کی جانب سے کیریئر کا اختتام چاہتا تھا لیکن مجھے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔

مزیدخبریں