وفاقی حکومت نے 22سے27مئی تک عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( نوائے وقت نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 22سے27مئی تک ہوں گی۔ اس بارے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...