اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ہرگروہ نے اپنا چشمہ پہچان لیا (اور ہم نے کہہ دیا کہ) اﷲ تعالیٰ کا رزق کھاؤ پیو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو o اور جب تم نے کہا اے موسیٰ! ہم سے ایک ہی قسم کے کھانے پرہرگز صبر نہ ہو سکے گا، اس لئے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیںزمین کی پیداوار ساگ‘ ککڑی‘ گیہوں‘ مسور اور پیاز دے … جاری
سورۃ البقرہ (آیت :60تا 61 )