اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی روئت ہلا کمیٹی کا اجلاس 23مئی کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ،مفتی منیب الرحمان صدارت کرینگے ،محکمہ موسمیات کو کہا گیا ہے کہ وہ عید کا چاند کے بارے مین پیشن گوئیاں نہ کرئے جبکہ چاند نطر آنے یا نہ آنے کے بارے میں کمیٹی کے چئیرمین حتمی اعلان کریں گے ۔