قصور :موٹر سائیکل سے  گر کر ایک شخص جاں بحق 

May 17, 2021

قصور (نمائندہ نوائے وقت) ایک شخص موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔امیر حمزہ موٹر سائیکل پر جارہاتھا نزد نوری والا گنڈا سنگھ کے قریب تیز رفتار ی کے باعث موٹر سائیکل پھسل جانے سے امیر حمزہ گر گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا مصروف کارروائی ہے۔

مزیدخبریں