کراچی (نیٹ نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل فلائٹس کریو کے کرونا ٹیسنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چارٹرڈ اور نجی ایئر کرافٹس کے ایئر کریو کے کرونا ٹیسٹ کیے جائینگے۔ سی اے اے کے جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی پروازوں پر ڈیوٹیاں دینے والے عملے کے پاکستانی ہوائی اڈوں پر کرونا ٹیسٹ لازمی ہوگا۔
چارٹرڈ اور نجی ایئرکرافٹس کے عملے کا کرونا ٹیسٹ لازمی قرار
May 17, 2021