اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی جاوید حسین کے بڑے بھائی نذر حسین اور سینئر صحافی مشکور نقوی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا سینئر صحافی مشکور نقوی کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار
May 17, 2021