اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ (آج) پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے اس سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ آج کیا جائیگا
May 17, 2021