اسرائیلی وزیراعظم کا کلیجہ ٹھنڈا  نہ ہوا‘ بمباری جاری رکھنے کی دھمکی

تل ابیب (نیٹ نیوز) ایک سو پچاس فلسطینیوں کو شہید کرنے کے باوجود بھی اسرائیلی وزیراعظم کا کلیجہ ٹھنڈا نہ ہوا۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ پر حملے جاری رکھنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بمباری اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ضرورت ہو گی۔ اسرائیلی فضائیہ نے رات گئے حماس رہنما کے گھر پر حملہ کر کے ایک اور عمارت کو زمین بوس کر دیا۔ میزائل حملے سے میڈیا ہاؤس بھی تباہ ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...